Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَتۡطَّآئِفَۃٌمِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِاٰمِنُوۡابِالَّذِیۡۤاُنۡزِلَعَلَی الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَجۡہَالنَّہَارِوَاکۡفُرُوۡۤااٰخِرَہٗلَعَلَّہُمۡیَرۡجِعُوۡنَ
اور کہا ایک گروہ نےاہل کتاب میں سے ایمان لے آؤاس چیز پر جو نازل کی گئیان پر جوایمان لائےاول (وقت)دن کے اور انکار کردو اس کے آخر میں تاکہ وہ وہ لوٹ آئیں
By Nighat Hashmi
وَقَالَتۡطَّآئِفَۃٌمِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِاٰمِنُوۡابِالَّذِیۡۤاُنۡزِلَعَلَی الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَجۡہَ النَّہَارِوَاکۡفُرُوۡۤااٰخِرَہٗلَعَلَّہُمۡیَرۡجِعُوۡنَ
اور کہاایک گروہ نےاہلِ کتاب میں سےتم ایمان لاؤاس کے ساتھ جونازل کیا گیاان لوگوں پر جوایمان لائےدن کے آغاز میںاور تم کفر کرواس کے آخر میںتاکہ وہواپس لوٹ آئیں