Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَشۡتَرُوۡنَبِعَہۡدِ اللّٰہِوَاَیۡمَانِہِمۡثَمَنًاقَلِیۡلًااُولٰٓئِکَلَاخَلَاقَلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِوَلَایُکَلِّمُہُمُاللّٰہُوَلَایَنۡظُرُاِلَیۡہِمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَلَایُزَکِّیۡہِمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
بےشک وہ لوگ جولیتے ہیں بدلے اللہ کے عہد کے اور اپنی قسموں کےقیمتتھوڑی یہی لوگ ہیں نہیں کوئی حصہ ان کے لیے آخرت میں اور نہکلام کرے گا ان سےاللہ تعالی اور نہ وہ دیکھے گا طرف ان کے دن قیامت کے اور نہ وہ پاک کرے گا انہیں اور ان کے لیے عذاب ہے دردناک
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَشۡتَرُوۡنَبِعَہۡدِ اللّٰہِوَاَیۡمَانِہِمۡثَمَنًا قَلِیۡلًااُولٰٓئِکَلَاخَلَاقَلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِوَلَایُکَلِّمُہُمُاللّٰہُوَلَایَنۡظُرُاِلَیۡہِمۡیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِوَلَایُزَکِّیۡہِمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
یقیناًجو لوگخرید لیتے ہیںاللہ تعالیٰ کے عہد کے بدلےاور اپنی قسموں کےتھوڑی قیمتیہی لوگ ہیںنہیں کوئی حصہان کے لیےآخرت میںاور نہبات کرے گا اُن سے اللہ تعالیٰاور نہدیکھے گاان کی طرفقیامت کےدناور نہوہ پاک کرئے گا انہیںاور ان کے لیےعذاب ہو گا درد ناک