Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنَّمِنۡہُمۡلَفَرِیۡقًایَّلۡوٗنَاَلۡسِنَتَہُمۡبِالۡکِتٰبِلِتَحۡسَبُوۡہُمِنَ الۡکِتٰبِوَمَاہُوَمِنَ الۡکِتٰبِوَیَقُوۡلُوۡنَہُوَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَمَاہُوَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَیَقُوۡلُوۡنَعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
اور بےشک ان میں سے البتہ ایک گروہ (کے لوگ) ہیںجو مورتے ہیں اپنی زبانوں کو ساتھ کتاب کے تاکہ تم سمجھواسے کتاب میں سے اور نہیں وہ کتاب میں سے اور وہ کہتے ہیں وہ اللہ کے پاس سےہے اور نہیں وہ اللہ کے پاس سے اور وہ کہتے ہیں اللہ پر جھوٹحالانکہ وہ وہ جانتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاِنَّمِنۡہُمۡلَفَرِیۡقًایَّلۡوٗنَاَلۡسِنَتَہُمۡبِالۡکِتٰبِلِتَحۡسَبُوۡہُمِنَ الۡکِتٰبِوَمَاہُوَمِنَ الۡکِتٰبِوَیَقُوۡلُوۡنَہُوَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَمَاہُوَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَیَقُوۡلُوۡنَعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
اور بلاشبہاُن میں سےیقیناً ایک گروہ ہےوہ مروڑتے ہیںاپنی زبا نوں کوساتھ کتاب کےتاکہ تم سمجھو اسےکتاب میں سےحالانکہ نہیںوہکتاب میں سےاور وہ کہتے ہیںوہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہےحالانکہ نہیںوہاللہ تعالیٰ کی جانب سےاور وہ کہتے ہیںاللہ تعالیٰ پرجھوٹحالانکہ وہوہ جانتے ہیں