Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاکَانَلِبَشَرٍاَنۡیُّؤۡتِیَہُاللّٰہُالۡکِتٰبَوَالۡحُکۡمَوَالنُّبُوَّۃَثُمَّیَقُوۡلَلِلنَّاسِکُوۡنُوۡاعِبَادًالِّیۡمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلٰکِنۡکُوۡنُوۡارَبّٰنِیّٖنَبِمَاکُنۡتُمۡتُعَلِّمُوۡنَالۡکِتٰبَوَبِمَاکُنۡتُمۡتَدۡرُسُوۡنَ
نہیں ہے کسی بشر کے لیے کہ دے اسے اللہ کتاب اور حکومت اور نبوت پھر وہ کہے لوگوں سے ہوجاؤ بندے میرے لیےسوائے اللہ کے اور لیکن ہوجاؤ رب والے بوجہ اس کے جوہو تم تم تعلیم دیتے کتاب کی اور بوجہ اس کے جو ہو تم تم پڑھتے
By Nighat Hashmi
مَا کَانَلِبَشَرٍاَنۡیُّؤۡتِیَہُاللّٰہُالۡکِتٰبَوَالۡحُکۡمَوَالنُّبُوَّۃَثُمَّیَقُوۡلَلِلنَّاسِکُوۡنُوۡاعِبَادًالِّیۡمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِوَلٰکِنۡکُوۡنُوۡارَبّٰنِیّٖنَبِمَاکُنۡتُمۡتُعَلِّمُوۡنَالۡکِتٰبَوَبِمَاکُنۡتُمۡتَدۡرُسُوۡنَ
نہیں ہے کسی انسان کے لئےکہدے اُسےاللہ تعالیٰکتاباور حکمتاور نبوتپھروہ کہےلوگوں کےلئےتم بن جاؤبندےمیرے لیےاللہ تعالیٰ کو چھوڑ کرلیکن ہو جاؤرب والےاس وجہ سے کہتھے تمتم سکھاتے کتاب کواور اس وجہ سے جوتھے تمپڑھتے