Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَغَیۡرَدِیۡنِ اللّٰہِیَبۡغُوۡنَوَلَہٗۤاَسۡلَمَمَنۡفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِطَوۡعًاوَّکَرۡہًاوَّاِلَیۡہِیُرۡجَعُوۡنَ
کیا بھلا علاوہ اللہ کے دین کےوہ (کچھ اور ) تلاش کرتے ہیں حالانکہ اسی کے لیےفرمابر دار ہوا جو کوئی آسمانوں میں ہے اور زمین میں خوشی سے اور ناخوشی سے اور طرف اسی کے وہ لوٹائے جائیں گے
By Nighat Hashmi
اَفَغَیۡرَدِیۡنِ اللّٰہِیَبۡغُوۡنَوَلَہٗۤاَسۡلَمَمَنۡفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِطَوۡعًاوَّکَرۡہًاوَّاِلَیۡہِیُرۡجَعُوۡنَ
تو کیا سوائے دین کے اللہ تعالیٰ کےوہ تلاش کرتے ہیںحالانکہ اُسی کیفرماں برداری کرتی ہےجوآسمانوں میں ہےاور زمین میںخوشی سےاور ناخوشی سےاور اسی کی طرفوہ لوٹائے جائیں گے