Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاٰمَنَّابِاللّٰہِوَمَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡنَاوَمَاۤاُنۡزِلَعَلٰۤی اِبۡرٰہِیۡمَوَاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَوَالۡاَسۡبَاطِوَمَاۤاُوۡتِیَمُوۡسٰیوَعِیۡسٰیوَالنَّبِیُّوۡنَمِنۡ رَّبِّہِمۡلَانُفَرِّقُبَیۡنَاَحَدٍمِّنۡہُمۡوَنَحۡنُلَہٗمُسۡلِمُوۡنَ
کہہ دیجیے ایمان لائے ہم اللہ پر اور جو نازل کیا گیا ہم پر اور جو نازل کیا گیا ابراہیم پر اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور اولاد یعقوب پر اور جو دیے گئے موسی اور عیسیٰ اور تمام انبیاء ان کے رب کی طرف سے نہیں ہم فرق کرتے درمیان کسی ایک کے ان میں سے اور ہماسی کے فرماں بردار ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡاٰمَنَّابِاللّٰہِوَمَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡنَاوَمَاۤاُنۡزِلَعَلٰۤی اِبۡرٰہِیۡمَوَاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَوَ الۡاَسۡبَاطِوَمَاۤاُوۡتِیَمُوۡسٰیوَعِیۡسٰیوَالنَّبِیُّوۡنَمِنۡ رَّبِّہِمۡلَانُفَرِّقُبَیۡنَاَحَدٍمِّنۡہُمۡوَنَحۡنُلَہٗمُسۡلِمُوۡنَ
آپ کہہ دوایمان لائے ہماللہ تعالیٰ پراور اس پرجونازل کیا گیا ہےاُوپر ہمارےاور جونازل کیا گیاابراہیم پراور اسماعیل پراور اسحٰق پراور یعقوب پراور اولاد پراور جودیا گیاموسیٰ کواور عیسیٰاور تمام انبیا کوان کے رب کی طرف سےنہیں ہم فرق کرتےدرمیانکسی ایک کےان میں سےاور ہماُسی کے لیےاطاعت کرنے والے ہیں