قُلۡ | صَدَقَ | اللّٰہُ | فَاتَّبِعُوۡا | مِلَّۃَ | اِبۡرٰہِیۡمَ | حَنِیۡفًا | وَمَا | کَانَ | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
کہہ دیجیے | سچ فرمایا | اللہ نے | تو پیروی کرو | ملت | ابراہیم کی | جو یکسو تھا | اور نہ | تھا وہ | مشرکین میں سے |
قُلۡ | صَدَقَ | اللّٰہُ | فَاتَّبِعُوۡا | مِلَّۃَ | اِبۡرٰہِیۡمَ | حَنِیۡفًا | وَمَا | کَانَ | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
آپ کہہ دیں | سچ فرمایا ہے | اللہ تعالیٰ نے | چنانچہ تم پیروی کرو | ملت کی | ابراہیم کی | یک سو تھا | اور نہیں | تھا وہ | مشرکوں میں سے |