یُخۡرِجُ | الۡحَیَّ | مِنَ الۡمَیِّتِ | وَیُخۡرِجُ | الۡمَیِّتَ | مِنَ الۡحَیِّ | وَیُحۡیِ | الۡاَرۡضَ | بَعۡدَ | مَوۡتِہَا | وَکَذٰلِکَ | تُخۡرَجُوۡنَ |
وہ نکالتا ہے | زندہ کو | مردہ سے | اور وہ نکالتا ہے | مردہ کو | زندہ سے | اور وہ زندہ کرتا ہے | زمین کو | بعد | اس کی موت کے | اور اسی طرح | تم نکالے جاؤ گے |
یُخۡرِجُ | الۡحَیَّ | مِنَ الۡمَیِّتِ | وَیُخۡرِجُ | الۡمَیِّتَ | مِنَ الۡحَیِّ | وَیُحۡیِ | الۡاَرۡضَ | بَعۡدَ | مَوۡتِہَا | وَکَذٰلِکَ | تُخۡرَجُوۡنَ |
وہ نکالتا ہے | زندہ کو | مردہ میں سے | اور وہ نکالتا ہے | مردہ کو | زندہ سے | اور وہ زندہ کرتاہے | زمین کو | بعد | اس کی موت کے | اور ایسے ہی | تم بھی نکالے جاؤ گے |