وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤ | اَنۡ | خَلَقَکُمۡ | مِّنۡ تُرَابٍ | ثُمَّ | اِذَاۤ | اَنۡتُمۡ | بَشَرٌ | تَنۡتَشِرُوۡنَ |
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے | کہ | اس نے پیدا کیا تمہیں | مٹی سے | پھر | یکایک | تم | انسان ہو | تم پھیلتے چلے جا رہے ہو |
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤ | اَنۡ | خَلَقَکُمۡ | مِّنۡ تُرَابٍ | ثُمَّ | اِذَاۤ | اَنۡتُمۡ | بَشَرٌ | تَنۡتَشِرُوۡنَ |
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے | یہ کہ | اس نے پیدا کیا تمہیں | مٹی سے | پھر | یکایک | تم | انسان ہو | کہ تم پھیلتے جا رہے ہو |