Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنۡخَلَقَلَکُمۡمِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡاَزۡوَاجًالِّتَسۡکُنُوۡۤااِلَیۡہَاوَجَعَلَبَیۡنَکُمۡمَّوَدَّۃًوَّرَحۡمَۃًاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےکہاس نے پیدا کیےتمہارے لیےتمہارے نفسوں سےجوڑے تاکہ تم سکون پاؤ ان کی طرفاور اس نے ڈال دیدرمیان تمہارےمحبتاور رحمتبےشکاس میں البتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو غورو فکر کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنۡخَلَقَلَکُمۡمِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡاَزۡوَاجًالِّتَسۡکُنُوۡۤااِلَیۡہَاوَجَعَلَبَیۡنَکُمۡمَّوَدَّۃًوَّرَحۡمَۃًاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےیہ کہاس نے پیدا کیںتمہارے لیےتمہاری جنس سےبیویاںتاکہ تم سکون حاصل کروان کی طرفاور اس نے رکھ دیدرمیان تمہارےمحبتاور رحمتبلاشبہاس میںیقیناًبہت سی نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجوغوروفکرکرتے ہیں