Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖخَلۡقُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاخۡتِلَافُاَلۡسِنَتِکُمۡوَاَلۡوَانِکُمۡاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّلۡعٰلِمِیۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے پیدائش آسمانوں اور زمین کی اور اختلاف تمہاری زبانوں کا اور تمہارے رنگوں کابےشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںعلم والوں کے لیے
By Nighat Hashmi
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖخَلۡقُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاخۡتِلَافُاَلۡسِنَتِکُمۡوَاَلۡوَانِکُمۡاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّلۡعٰلِمِیۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےتخلیقآسمانوں میںاور زمین کیاور اختلافتمہاری زبانوں کااور تمہارے رنگوں کابلاشبہاس میںیقیناًنشانیاں ہیںعلم رکھنے والوں کے لیے