وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ | مَنَامُکُمۡ | بِالَّیۡلِ | وَالنَّہَارِ | وَابۡتِغَآؤُکُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یَّسۡمَعُوۡنَ |
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے | سونا تمہارا | رات | اور دن کو | اور تلاش کرنا تمہارا | اس کے فضل سے | یقیناً | اس میں | البتہ نشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جو سنتے ہیں |
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ | مَنَامُکُمۡ | بِالَّیۡلِ | وَالنَّہَارِ | وَابۡتِغَآؤُکُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یَّسۡمَعُوۡنَ |
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے | تمہاراسونا | رات کو | اور دن کو | اور تلاش کرنا تمہارا | اس کے فضل سے | بلاشبہ | اس میں | یقیناًنشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جو سنتے ہیں |