Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उस की निशानियों में से तुम्हारा रात और दिन का सोना और तुम्हारा उस के अनुग्रह की तलाश करना भी है। निश्चय ही इसमें निशानियाँ हैं उन लोगों के लिए जो सुनते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُس کی نشانیوں میں سے ہے تمہارارات اور دن کوسونااورتمہارااُس کے فضل میں سے تلاش کرنا،بلاشبہ اس میں یقینااُن لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جوسنتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اس کی نشانیوں میں سے رات اور دن میں تمہارا سونا اور اس کے فضل کا طالب بننا ہے ۔ بیشک اس کے اندر گوناگوں نشانیاں ہیں ان کیلئے جو سننے سمجھنے والے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور اس کی نشانیوں میں سے تمہارا رات اور دن میں سونا ہے اور ( دن میں ) اس کے فضل ( روزی ) کا تلاش کرنا بھی بے شک اس میں ( غور سے ) سننے والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں ۔

By Moudoodi

اور اس کی نشانیوں میں سے تمہارا رات اور دن کو سونا اور تمہارا اس کے فضل کو تلاش کرنا ہے ۔ 33 یقینا اس میں سے بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو ﴿غور سے﴾سنتے ہیں ۔

By Mufti Naeem

اور اس کی نشانیوں میں سے تمہارا رات اور دن میں سونا اور تمہارا اس کے فضل ( روزی ) کو تلاش کرنا ( بھی ) ہے ، بے شک اس میں البتہ ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو سنتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اس کی نشانیوں کا ایک حصہ تمہارا رات اور دن کے وقت سونا اور اللہ کا فضل تلاش کرنا ہے ۔ ( ٩ ) یقینا اس میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جو بات سنتے ہوں ۔

By Noor ul Amin

اور اس کی قدرت کی نشانیوں میں سے تمہارارات اور دن کو سونااوراس کافضل ( رزق ) تلاش کرنابھی ہے ، جولوگ غورسے سنتے ہیں ان کے لئے اس میں بھی بہت سی نشانیاں ہیں

By Kanzul Eman

اور اس کی نشانیوں میں ہے رات اور دن میں تمہارا سونا ( ف٤۰ ) اور اس کا فضل تلاش کرنا ( ف٤۱ ) بیشک اس میں نشانیاں ہیں سننے والوں کے لیے ( ف٤۲ )

By Tahir ul Qadri

اور اس کی نشانیوں میں سے رات اور دن میں تمہارا سونا اور اس کے فضل ( یعنی رزق ) کو تمہارا تلاش کرنا ( بھی ) ہے ۔ بیشک اس میں ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو ( غور سے ) سنتے ہیں