مِنَ الَّذِیۡنَ | فَرَّقُوۡا | دِیۡنَہُمۡ | وَکَانُوۡا | شِیَعًا | کُلُّ | حِزۡبٍۭ | بِمَا | لَدَیۡہِمۡ | فَرِحُوۡنَ |
ان لوگوں میں سے جنہوں نے | فرقہ فرقہ کر دیا | اپنے دین کو | اور ہو گئے وہ | گروہ گروہ | ہر | گروہ(کےلوگ) | اس پر جو | ان کے پاس ہے | خوش ہیں |
مِنَ الَّذِیۡنَ | فَرَّقُوۡا | دِیۡنَہُمۡ | وَکَانُوۡا | شِیَعًا | کُلُّ | حِزۡبٍۭ | بِمَا | لَدَیۡہِمۡ | فَرِحُوۡنَ |
ان لوگوں میں سے | جنہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کرڈالا | اپنے دین کو | اور وہ بن گئے | بہت سے گروہ | ہر | گروہ | اس پر جو | اس کے پاس ہے | خوش ہیں |