فَاٰتِ | ذَاالۡقُرۡبٰی | حَقَّہٗ | وَالۡمِسۡکِیۡنَ | وَابۡنَالسَّبِیۡلِ | ذٰلِکَ | خَیۡرٌ | لِّلَّذِیۡنَ | یُرِیۡدُوۡنَ | وَجۡہَ | اللّٰہِ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُفۡلِحُوۡنَ |
پس آپ دیجیے | قرابت دار کو | حق اس کا | اور مسکین | اور مسافر کو | یہ | بہتر ہے | ان کے لیے جو | چاہتے ہیں | چہرہ | اللہ کا | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو فلاح پانے والے ہیں |
فَاٰتِ | ذَاالۡقُرۡبٰی | حَقَّہٗ | وَالۡمِسۡکِیۡنَ | وَابۡنَالسَّبِیۡلِ | ذٰلِکَ | خَیۡرٌ | لِّلَّذِیۡنَ | یُرِیۡدُوۡنَ | وَجۡہَ اللّٰہِ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُفۡلِحُوۡنَ |
چنانچہ دے دو | رشتے دار کو | حق اس کا | اور مسکین کو | اور مسافر کو | یہی | بہترہے | ان لوگوں کے لیے جو | ارادہ رکھتے ہیں | اللہ تعالیٰ کی رضا کا | اور یہی لوگ | وہ | فلاح پانے والے ہیں |