اَوَلَمۡ | یَرَوۡا | اَنَّ | اللّٰہَ | یَبۡسُطُ | الرِّزۡقَ | لِمَنۡ | یَّشَآءُ | وَیَقۡدِرُ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یُّؤۡمِنُوۡنَ |
کیا بھلا نہیں | انہوں نے دیکھا | بےشک | اللہ | وہ پھیلاتا ہے | رزق کو | جس کے لیے | وہ چاہتا ہے | اور وہ تنگ کرتا ہے | بےشک | اس میں | البتہ نشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جو ایمان لاتے ہیں |
اَوَلَمۡ | یَرَوۡا | اَنَّ | اللّٰہَ | یَبۡسُطُ | الرِّزۡقَ | لِمَنۡ | یَّشَآءُ | وَیَقۡدِرُ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یُّؤۡمِنُوۡنَ |
اور کیانہیں | انہوں نے دیکھا | یقیناً | اللہ تعالیٰ | کشادہ کرتا ہے | رزق | جس کا | وہ چاہتاہے | اور وہ تنگ کرتاہے | بے شک | اس میں | یقیناًنشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جو ایمان لاتے ہیں |