Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡیُرۡسِلُالرِّیٰحَفَتُثِیۡرُسَحَابًافَیَبۡسُطُہٗفِی السَّمَآءِکَیۡفَیَشَآءُوَیَجۡعَلُہٗکِسَفًافَتَرَیالۡوَدۡقَیَخۡرُجُمِنۡ خِلٰلِہٖفَاِذَاۤاَصَابَبِہٖمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖۤاِذَاہُمۡیَسۡتَبۡشِرُوۡنَ
اللہوہ ہے جوبھیجتا ہےہواؤں کو تو وہ اٹھاتی ہیں بادلپھر وہ پھیلا دیتا ہے اسے آسمان میں جس طرح وہ چاہتا ہےاور وہ کر دیتا ہے اسے ٹکڑیوں میںتو آپ دیکھتے ہیںبارش کووہ نکلتی ہے اس کے اندر سے پھر جب وہ پہنچاتا ہےاسےجسےوہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سےیکایکوہ وہ خوش ہوجاتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡیُرۡسِلُالرِّیٰحَفَتُثِیۡرُسَحَابًافَیَبۡسُطُہٗفِی السَّمَآءِکَیۡفَیَشَآءُوَیَجۡعَلُہٗکِسَفًافَتَرَیالۡوَدۡقَیَخۡرُجُمِنۡ خِلٰلِہٖفَاِذَاۤاَصَابَبِہٖمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖۤاِذَاہُمۡیَسۡتَبۡشِرُوۡنَ
اللہ تعالیٰوہ ہے جوبھیجتا ہےہوائیںتو وہ اٹھاتی ہیںبادلپھروہ پھیلا دیتا ہے انہیںآسمان میںجس طرحوہ چاہتاہےاور وہ کردیتاہے ان کوٹکڑوں میںپھرتم دیکھتے ہوبارش کونکل رہی ہےاُس کے درمیانپھر جبوہ برساتا ہےاس کوجس پروہ چاہتاہےاپنے بندوں میں سےتبوہخوش ہوتے ہیں