بِنَصۡرِ | اللّٰہِ | یَنۡصُرُ | مَنۡ | یَّشَآءُ | وَہُوَ | الۡعَزِیۡزُ | الرَّحِیۡمُ |
مدد سے | اللہ کی | وہ مدد کرتا ہے | جس کی | وہ چاہتا ہے | اور وہ | بہت زبردست ہے | بہت رحم کرنے والا ہے |
بِنَصۡرِ اللّٰہِ | یَنۡصُرُ | مَنۡ | یَّشَآءُ | وَہُوَ | الۡعَزِیۡزُ | الرَّحِیۡمُ |
اللہ تعالیٰ کی مددسے | وہ مددکرتاہے | جس کی | وہ چاہتاہے | اور وہ | سب پرغالب | نہایت رحم والاہے |