Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَلَمۡیَتَفَکَّرُوۡافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡمَاخَلَقَاللّٰہُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَمَابَیۡنَہُمَاۤاِلَّابِالۡحَقِّوَاَجَلٍمُّسَمًّیوَاِنَّکَثِیۡرًامِّنَ النَّاسِبِلِقَآیِٔرَبِّہِمۡلَکٰفِرُوۡنَ
کیا بھلا نہیں انہوں نے غور و فکر کیا اپنے نفسوں میںنہیںپیدا کیااللہ نےآسمانو ں اور زمین کواور جو کچھدرمیان ہے ان دونوں کےمگرساتھ حق کےاور وقتمقرر کےاور بےشکبہت سےلوگوں میں سےملاقات کا اپنے رب کیالبتہ انکار کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اَوَلَمۡیَتَفَکَّرُوۡافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡمَاخَلَقَاللّٰہُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَمَابَیۡنَہُمَاۤاِلَّابِالۡحَقِّوَاَجَلٍمُّسَمًّیوَاِنَّکَثِیۡرًامِّنَ النَّاسِبِلِقَآیِٔرَبِّہِمۡلَکٰفِرُوۡنَ
اور کیا نہیںانہوں نے غور وفکرکیااپنے آپ میںنہیںپیداکیااللہ تعالیٰ نےآسمانوں کواور زمین کواور جوان کے درمیان ہےمگربرحقاور مدتمقررہاور یقیناًبہت سےلوگوں میں سےملاقات کااپنے رب کییقیناًانکار کرنے والے ہیں