Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
خَلَقَالسَّمٰوٰتِبِغَیۡرِعَمَدٍتَرَوۡنَہَاوَاَلۡقٰیفِی الۡاَرۡضِرَوَاسِیَاَنۡتَمِیۡدَبِکُمۡوَبَثَّفِیۡہَامِنۡ کُلِّدَآبَّۃٍوَاَنۡزَلۡنَامِنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَنۡۢبَتۡنَافِیۡہَامِنۡ کُلِّزَوۡجٍکَرِیۡمٍ
اس نے پیدا کیا آسمانوں کوبغیرستونوں کےتم دیکھتے ہو انہیںاور اس نے ڈال دیئےزمین میں پہاڑکہـنہـوہ ڈھلک جائےتمہیں لے کراور اس نے پھیلا دیئےاس میںہر قسم کےجانداراور اتارا ہم نے آسمان سے پانی پھر اگائے ہم نےاس میںہر قسم کےجوڑےعمدہ
By Nighat Hashmi
خَلَقَالسَّمٰوٰتِبِغَیۡرِعَمَدٍتَرَوۡنَہَاوَاَلۡقٰیفِی الۡاَرۡضِرَوَاسِیَاَنۡتَمِیۡدَ بِکُمۡوَبَثَّفِیۡہَامِنۡ کُلِّدَآبَّۃٍوَاَنۡزَلۡنَامِنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَنۡۢبَتۡنَافِیۡہَامِنۡ کُلِّ زَوۡجٍکَرِیۡمٍ
اس نے پیدا کیاآسمانوں کوبغیرستونوں کےتم دیکھتے ہو ان کواور اس نے رکھ دیےزمین میںپہاڑتا کہجھک (نہ)جائےتمہیں لے کراور اس نے پھیلا دیے اس میںہر (قسم)کےجانوراور نازل کیا ہم نےآسمان سےپانیپھر اُگائی ہم نےاس میںہر قسم(غلوں کی)عمدہ