Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡجَاہَدٰکَعَلٰۤیاَنۡتُشۡرِکَبِیۡمَالَیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌفَلَاتُطِعۡہُمَاوَصَاحِبۡہُمَافِی الدُّنۡیَامَعۡرُوۡفًاوَّاتَّبِعۡسَبِیۡلَمَنۡاَنَابَاِلَیَّثُمَّاِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگردونوں کوشش کریں تمہارے ساتھاس پرکہتم شریک کرومیرے ساتھاسے جونہیںتمہیںجس کاکوئی علمتو نہتم اطاعت کرو ان دونوں کیاور ساتھ رہو ان دونوں کےدنیا میںبھلے طریقے سےاور پیروی کروراستے کیاس کی جورجوع کرےمیری طرف پھرطرف میرے ہیلوٹنا ہے تمہاراپھر میں بتاؤں گا تمہیںوہ جوتھے تمتم عمل کرتے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡجَاہَدٰکَعَلٰۤیاَنۡتُشۡرِکَبِیۡمَالَیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌفَلَاتُطِعۡہُمَاوَصَاحِبۡہُمَافِی الدُّنۡیَامَعۡرُوۡفًاوَّاتَّبِعۡسَبِیۡلَمَنۡاَنَابَاِلَیَّثُمَّاِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگروہ دونوں دباؤ ڈالیں تجھ پراوپریہ کہتو کسی کو شریک کرےمیرے ساتھجس کانہیں ہےتجھےا س کاعلمپھر نہ تم اطاعت کرنا ان دونوں کیاور ان دونوں کے ساتھ ہودنیامیںاچھے طریقے سےاور تم چلوـ(اس کے) راستے پرجس نے رجو ع کیامیری طرفپھرمیری طرف ہیپلٹنا ہے تمہاراتو میں بتادوں گا تمہیںجو کچھتھے تمعمل کیا کرتے