Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَوَصَّیۡنَاالۡاِنۡسَانَبِوَالِدَیۡہِحَمَلَتۡہُاُمُّہٗوَہۡنًا عَلٰی وَہۡنٍوَّفِصٰلُہٗفِیۡ عَامَیۡنِاَنِاشۡکُرۡلِیۡوَلِوَالِدَیۡکَاِلَیَّالۡمَصِیۡرُ
اور تاکید کی ہم نےانسان کوساتھ اپنے والدین کے(احسان کی)اٹھایا اس کو اس کی ماں نےکمزوری پر کمزوری(سہتے ہوئے)اور دودھ چھڑانا ہوا اس کادوسال میںکہشکر کرومیرااور اپنے والدین کاطرف میرے ہیلوٹنا ہے
By Nighat Hashmi
وَوَصَّیۡنَاالۡاِنۡسَانَبِوَالِدَیۡہِحَمَلَتۡہُاُمُّہٗوَہۡنًا عَلٰی وَہۡنٍوَّفِصٰلُہٗفِیۡ عَامَیۡنِاَنِاشۡکُرۡلِیۡوَلِوَالِدَیۡکَاِلَیَّالۡمَصِیۡرُ
اور وصیت کی ہم نےانسان کواس کے والدین کے بارے میںاٹھائے رکھا اسےاس کی ماں نےدکھپردکھاور دودھ چھڑانا اس کادو سال میںیہ کہتم شکرکرومیرے لیےاور اپنے والدین کے لیےمیری طرفلوٹ کرآنا ہے