وَلَئِنۡ | سَاَلۡتَہُمۡ | مَّنۡ | خَلَقَ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | لَیَقُوۡلُنَّ | اللّٰہُ | قُلِ | الۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | بَلۡ | اَکۡثَرُہُمۡ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
اور البتہ اگر | پوچھیں آپ ان سے | کس نے | پیدا کیا | آسمانوں | اور زمین کو | البتہ وہ ضرور کہیں گے | اللہ نے | کہہ دیجیے | سب تعریف | اللہ ہی کے لیے ہے | بلکہ | اکثر ان کے | وہ علم نہیں رکھتے |
وَلَئِنۡ | سَاَلۡتَہُمۡ | مَّنۡ | خَلَقَ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | لَیَقُوۡلُنَّ | اللّٰہُ | قُلِ | الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ | بَلۡ | اَکۡثَرُہُمۡ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
اور یقیناًاگر | آپ پوچھیں ان سے | کس نے | پیدا کیا | آسمانوں کو | اور زمین کو | تو وہ ضرور کہیں گے | اللہ تعالیٰ نے | آپ کہہ دیں | سب تعریف اللہ کے لیے ہے | بلکہ | اکثر ان کے | نہیں جانتے |