Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاَنَّالۡفُلۡکَتَجۡرِیۡفِی الۡبَحۡرِبِنِعۡمَتِاللّٰہِلِیُرِیَکُمۡمِّنۡ اٰیٰتِہٖاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّکُلِّصَبَّارٍشَکُوۡرٍ
کیا نہیںآپ نے دیکھابےشککشتیاں چلتی ہیں سمندر میںساتھ نعمت کےاللہ کیتا کہ وہ دکھائے تمہیںاپنی نشانیوں میں سےیقیناًاس میں البتہ نشانیاں ہیںواسطے ہربہت صبر کرنے والے بہت شکر گزار کے
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاَنَّالۡفُلۡکَتَجۡرِیۡفِی الۡبَحۡرِبِنِعۡمَتِ اللّٰہِلِیُرِیَکُمۡمِّنۡ اٰیٰتِہٖاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّکُلِّ صَبَّارٍشَکُوۡرٍ
کیا نہیںآپ نے دیکھایقیناًکشتیچلتی ہےسمندر میںاللہ تعالیٰ کے فضل سےتاکہ وہ دکھائے تمہیںاپنی کچھ نشانیاں بلاشبہاس میںیقیناًبہت سی نشانیاں ہیںہربڑے صبر کرنے والے کے لیےبڑے شکر کرنے والے کے لیے