Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاغَشِیَہُمۡمَّوۡجٌکَالظُّلَلِدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَفَلَمَّانَجّٰہُمۡاِلَی الۡبَرِّفَمِنۡہُمۡمُّقۡتَصِدٌوَمَایَجۡحَدُبِاٰیٰتِنَاۤاِلَّاکُلُّخَتَّارٍکَفُوۡرٍ
اور جب چھا جاتی ہے ان پر ایک موجسائبانوں کی طرحوہ پکارتے ہیںاللہ کو خالص کرنے والے ہوکراس کے لیےدین کو تو جبوہ نجات دیتا ہے انہیںطرف خشکی کےتو ان میں سے بعضسیدھی راہ پر قائم رہنے والے ہیںاور نہیںانکار کرتا ہماری آیات کا مگر ہربہت عہد شکنانتہائی ناشکرا
By Nighat Hashmi
وَاِذَاغَشِیَہُمۡمَّوۡجٌکَالظُّلَلِدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَفَلَمَّانَجّٰہُمۡاِلَی الۡبَرِّفَمِنۡہُمۡمُّقۡتَصِدٌوَمَایَجۡحَدُبِاٰیٰتِنَاۤاِلَّاکُلُّخَتَّارٍکَفُوۡرٍ
اور جبڈھانپ لیتی ہے انہیںایک موجسائبانوں جیسیوہ پکارتے ہیںاللہ تعالیٰ کوخالص کرنے والے ہو کراس کے لیےدین کوپھر جببچاکرلے آتاہے ان کوطرفخشکی کیتو ان میں سے کچھ ہیںسیدھے راستے پرقائم رہنے والےاور نہیںانکارکرتاہماری آیات کامگرہرنہایت عہد توڑنے والابے حد نا شکرا