Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاللّٰہَعِنۡدَہٗعِلۡمُالسَّاعَۃِوَیُنَزِّلُالۡغَیۡثَوَیَعۡلَمُمَافِی الۡاَرۡحَامِوَمَاتَدۡرِیۡنَفۡسٌمَّاذَاتَکۡسِبُغَدًاوَمَاتَدۡرِیۡنَفۡسٌۢبِاَیِّاَرۡضٍتَمُوۡتُاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌخَبِیۡرٌ
بےشکاللہ اس کے پاسعلم ہےقیامت کااور وہ برساتا ہےبارش کو اور وہ جانتا ہےجو کچھرحموں میں ہےاور نہیںجانتاکوئی نفس کیا کچھوہ کمائی کرے گا کلاور نہیںجانتاکوئی نفسکہ کسزمین پر وہ مرے گابےشکاللہ بہت علم والا ہےخوب باخبر ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّاللّٰہَعِنۡدَہٗعِلۡمُالسَّاعَۃِوَیُنَزِّلُالۡغَیۡثَوَیَعۡلَمُمَافِی الۡاَرۡحَامِوَمَاتَدۡرِیۡنَفۡسٌمَّاذَاتَکۡسِبُغَدًاوَمَاتَدۡرِیۡنَفۡسٌۢبِاَیِّ اَرۡضٍتَمُوۡتُاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌخَبِیۡرٌ
یقیناًاللہ تعالیٰاس کے پاس ہےعلمقیامت کااور وہ برساتا ہےبارش کواور وہ جانتاہےجو کچھرحموں میں ہےاور نہیںجانتاکوئی شخصکیاوہ کمائی کرے گاکلاور نہیںجانتاکوئی شخصکس زمین میںوہ مرے گایقیناًاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاپوری خبر رکھنے والا ہے