Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَمَابَیۡنَہُمَافِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِمَالَکُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَاشَفِیۡعٍاَفَلَاتَتَذَکَّرُوۡنَ
اللہوہ جس نےپیدا کیاآسمانوں اور زمین کواور جو کچھدرمیا ن ہے ان دونوں کے چھ دنوں میںپھروہ بلند ہوا عرش پرنہیںتمہارے لیے اس کے سواکوئی دوست اور نہ کوئی سفارشیکیا پھر نہیںتم نصیحت پکڑتے
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَمَابَیۡنَہُمَافِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِمَالَکُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَا شَفِیۡعٍاَفَلَاتَتَذَکَّرُوۡنَ
اللہ تعالیٰجس نےپیداکیاآسمانوں کواور زمین کواور جوان دونوں کے درمیان ہےچھ دنوں میںپھروہ بلند ہواعرش پرنہیںتمہاراسوائے اس کےکوئی سرپرستاور نہ کوئی سفارشیتوکیا نہیںتم نصیحت حاصل کرتے