وَاِذۡ | یَقُوۡلُ | الۡمُنٰفِقُوۡنَ | وَالَّذِیۡنَ | فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ | مَّرَضٌ | مَّا | وَعَدَنَا | اللّٰہُ | وَ رَسُوۡلُہٗۤ | اِلَّا | غُرُوۡرًا |
اور جب | کہہ رہے تھے | منافق | اور وہ لوگ | جن کے دلوں میں | مرض ہے | نہیں | وعدہ کیا ہم سے | اللہ نے | اور اس کے رسول نے | مگر | دھوکے کا |
وَاِذۡ | یَقُوۡلُ | الۡمُنٰفِقُوۡنَ | وَالَّذِیۡنَ | فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ | مَّرَضٌ | مَّا | وَعَدَنَا | اللّٰہُ | وَ رَسُوۡلُہٗۤ | اِلَّا | غُرُوۡرًا |
اور جب | کہہ رہے تھے | منافق | اور وہ لوگ | جن کے دلوں میں | بیماری تھی | نہیں | وعدہ کیا ہم سے | اللہ تعالیٰ نے | اور اس کے رسول نے | سوائے | فریب کے |