وَلَقَدۡ | کَانُوۡا | عَاہَدُوا | اللّٰہَ | مِنۡ قَبۡلُ | لَایُوَلُّوۡنَ | الۡاَدۡبَارَ | وَکَانَ | عَہۡدُ | اللّٰہِ | مَسۡئُوۡلًا |
اور البتہ تحقیق | تھے وہ | وہ عہد کر چکے | اللہ سے | اس سے پہلے | کہ نہیں وہ پھیریں گے | پشتیں | اور ہے | عہد | اللہ کا | پوچھا جانے والا |
وَلَقَدۡ | کَانُوۡا | عَاہَدُوا | اللّٰہَ | مِنۡ قَبۡلُ | لَا | یُوَلُّوۡنَ | الۡاَدۡبَارَ | وَکَانَ | عَہۡدُ | اللّٰہِ | مَسۡئُوۡلًا |
اور بلاشبہ یقیناً | تھے وہ | عہد کر چکے | اللہ تعالیٰ سے | اس سے پہلے | نہ | وہ دکھائیں گے | پیٹھیں | اور(ہمیشہ سے)ہے | عہد | اللہ تعالیٰ کا | پوچھا جانے والا |