لَقَدۡ | کَانَ | لَکُمۡ | فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ | اُسۡوَۃٌ | حَسَنَۃٌ | لِّمَنۡ | کَانَ | یَرۡجُوا | اللّٰہَ | وَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ | وَذَکَرَ | اللّٰہَ | کَثِیۡرًا |
البتہ تحقیق | ہے | تمہارے لیے | اللہ کے رسول میں | نمونہ | اچھا | اس کے لیے جو | ہو | امید رکھتا | اللہ کی | اور آخری دن کی | اور وہ یاد کرے | اللہ کو | کثرت سے |
لَقَدۡ | کَانَ | لَکُمۡ | فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ | اُسۡوَۃٌ | حَسَنَۃٌ | لِّمَنۡ | کَانَ | یَرۡجُوا | اللّٰہَ | وَالۡیَوۡمَ | الۡاٰخِرَ | وَذَکَرَ | اللّٰہَ | کَثِیۡرًا |
بلاشبہ یقیناً | ۔ (ہمیشہ سے)ہے | تمہارے لیے | رسول اللہ میں | نمونہ | بہترین | ہراس شخص کے لیے جو | ہے | امید رکھتا | اللہ تعالیٰ | اور دن | آخرت کی | اور یاد کرتاہے | اللہ تعالیٰ کو | کثرت سے |