Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَدۡخُلُوۡابُیُوۡتَالنَّبِیِّاِلَّاۤاَنۡیُّؤۡذَنَلَکُمۡاِلٰی طَعَامٍغَیۡرَنٰظِرِیۡنَاِنٰىہُوَلٰکِنۡاِذَادُعِیۡتُمۡفَادۡخُلُوۡافَاِذَاطَعِمۡتُمۡفَانۡتَشِرُوۡاوَلَامُسۡتَاۡنِسِیۡنَلِحَدِیۡثٍاِنَّذٰلِکُمۡکَانَیُؤۡذِیالنَّبِیَّفَیَسۡتَحۡیٖمِنۡکُمۡوَاللّٰہُلَایَسۡتَحۡیٖمِنَ الۡحَقِّوَاِذَاسَاَلۡتُمُوۡہُنَّمَتَاعًافَسۡئَلُوۡہُنَّ مِنۡ وَّرَآءِحِجَابٍذٰلِکُمۡاَطۡہَرُلِقُلُوۡبِکُمۡوَقُلُوۡبِہِنَّوَمَاکَانَلَکُمۡاَنۡتُؤۡذُوۡارَسُوۡلَ اللّٰہِوَلَاۤاَنۡتَنۡکِحُوۡۤااَزۡوَاجَہٗمِنۡۢ بَعۡدِہٖۤاَبَدًااِنَّذٰلِکُمۡکَانَعِنۡدَاللّٰہِعَظِیۡمًا
اے لوگو جوایمان لائے ہو نہ تم داخل ہو گھروں میںنبی کے مگریہ کہاجازت دی جائےتمہیںطرف کھانے کےنہانتظار کرنے والے ہواس کی تیاری کااور لیکنجببلائے جاؤ تم تو داخل ہوجاؤپھر جبکھانا کھا لو تم تو منتشر ہوجاؤاور نہ ہودل لگانے والے باتوں کے لیےبےشکیہہےایذا دیتانبی کوتو وہ شرماتے ہیں تم سےاور اللہنہیں شرماتاحق سےاور جبسوال کرو تم ان سے کسی چیز کاتو سوال کرو ان سےپیچھے سے پردے کےیہ باتزیادہ پاکیزہ ہےتمہارے دلوں کے لیے اور ان کے دلوں کے لیےاور نہیںہے (مناسب) تمہارے لیےکہ تم ایذا دواللہ کے رسول کواور نہیہ کہتم نکاح کرواس کی بیویوں سےبعد اس کےکبھی بھیبےشکیہ(بات) ہےنزدیکاللہ کے بہت بڑی
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَدۡخُلُوۡابُیُوۡتَالنَّبِیِّاِلَّاۤاَنۡیُّؤۡذَنَلَکُمۡاِلٰی طَعَامٍغَیۡرَنٰظِرِیۡنَاِنٰىہُوَلٰکِنۡاِذَادُعِیۡتُمۡفَادۡخُلُوۡافَاِذَاطَعِمۡتُمۡفَانۡتَشِرُوۡاوَلَامُسۡتَاۡنِسِیۡنَلِحَدِیۡثٍاِنَّذٰلِکُمۡکَانَیُؤۡذِیالنَّبِیَّفَیَسۡتَحۡیٖمِنۡکُمۡوَاللّٰہُلَایَسۡتَحۡیٖمِنَ الۡحَقِّوَاِذَاسَاَلۡتُمُوۡہُنَّمَتَاعًافَسۡئَلُوۡہُنَّ مِنۡ وَّرَآءِحِجَابٍذٰلِکُمۡاَطۡہَرُلِقُلُوۡبِکُمۡوَقُلُوۡبِہِنَّوَمَاکَانَلَکُمۡاَنۡتُؤۡذُوۡارَسُوۡلَ اللّٰہِوَلَاۤاَنۡتَنۡکِحُوۡۤااَزۡوَاجَہٗمِنۡۢ بَعۡدِہٖۤاَبَدًااِنَّذٰلِکُمۡکَانَعِنۡدَاللّٰہِعَظِیۡمًا
اے لوگوجو ایمان لائے ہونہ تم داخل ہوگھروں میں نبی کے مگر یہ کہاجازت دی جائےتمہیں  کھانے کے لیے نہ ہو  انتظار کر نے والے اس کے تیار ہونے کااور لیکن جب تمہیں بلایا جائے تو اندر آ جاؤپھر جبتم کھا چکو تو منتشر ہو جاؤاور نہ  دل لگانے والے ہو باتوں میں                         یقیناً  یہ باتہے اذیت دیتی نبی کو پھر وہ شرم کرتا ہےتم سے اور اللہ تعالیٰنہیں شرماتا حق بات کہنے سے اور جبمانگو تم ان سے کوئی سامان تو مانگو ان سے پیچھے سے پردے  کےیہ پاکیزہ تر ہےتمہارے دلوں  کے لیے اور ان کے  دلوں کے لیے اور نہیں ہےتمہارے لیے یہ کہ تم اذیت دورسول اللہ کواور نہ ہی یہ کہ تم نکاح کر واس کی بیویوں  سے اس کے بعد کبھی بھی یقیناً یہ۔ (ہمیشہ سے) ہےنزدیک اللہ تعالیٰ کے بہت بڑا