Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاجُنَاحَعَلَیۡہِنَّفِیۡۤ اٰبَآئِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآئِہِنَّوَلَاۤاِخۡوَانِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآءِاِخۡوَانِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآءِاَخَوٰتِہِنَّوَلَانِسَآئِہِنَّوَلَامَامَلَکَتۡاَیۡمَانُہُنَّوَاتَّقِیۡنَاللّٰہَاِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍشَہِیۡدًا
نہیں کوئی گناہان(عورتوں)پراپنے باپوں(کےسامنے آنے)میںاور نہاپنے بیٹوں کےاور نہاپنے بھائیوں کےاور نہبیٹوں کےاپنے بھائیوں کےاور نہبیٹوں کےاپنی بہنوں کےاور نہاپنی عورتوں کےاور نہان کے جومالک ہیںدائیں ہاتھ ان کےاور ڈرتی رہواللہ سےبےشکاللہ ہےاوپرہر چیز کےخوب گواہ
By Nighat Hashmi
لَاجُنَاحَعَلَیۡہِنَّفِیۡۤ اٰبَآئِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآئِہِنَّوَلَاۤاِخۡوَانِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآءِاِخۡوَانِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآءِاَخَوٰتِہِنَّوَلَانِسَآئِہِنَّوَلَامَامَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّوَاتَّقِیۡنَاللّٰہَاِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍشَہِیۡدًا
نہیں کوئی گناہ ان پران کے باپوں کے بارے میں اور نہ ان کے بیٹوں کے بارے میں اور نہ  ان کے بھائیوں کے  بارےمیں اور نہ بیٹے ان کے بھائیوں کے اور  نہ بیٹے ان کی بہنوں کے اور  نہ اپنی  عورتوں کے  بارے میں اور نہ جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں اور ڈرتی رہو  اللہ تعالیٰ سے یقیناً اللہ تعالیٰ۔ (ہمیشہ سے) ہےاوپر ہر چیز  کے خوب نگاہ رکھنے والا