Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَاٰذَوۡامُوۡسٰیفَبَرَّاَہُاللّٰہُمِمَّاقَالُوۡاوَکَانَعِنۡدَاللّٰہِوَجِیۡہًا
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم ہو جاؤان کی طرح جنہوں نےاذیتیں دیںموسیٰ کوتو بری کر دیا اسےاللہ نےاس سے جوانہوں نے کہا تھااور تھا وہنزدیکاللہ کےبہت باعزت
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَاٰذَوۡامُوۡسٰیفَبَرَّاَہُاللّٰہُمِمَّاقَالُوۡاوَکَانَعِنۡدَاللّٰہِوَجِیۡہًا
اے لوگو جو ایمان لائے ہونہ تم ہوجاؤان لوگوں کی طرح اذیت دی جنہوں نے موسیٰ کوتو پاک ثابت کر دیا اس کو اللہ تعالیٰ نے اس سے جو انہوں نے کہااور تھا وہ نزدیک اللہ تعالیٰ کے  بہت مرتبے والا