Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یُّصۡلِحۡلَکُمۡاَعۡمَالَکُمۡوَیَغۡفِرۡلَکُمۡذُنُوۡبَکُمۡوَمَنۡیُّطِعِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَقَدۡفَازَفَوۡزًاعَظِیۡمًا
وہ اصلاح کر دے گاتمہارے لیے تمہارے اعمال کیاور وہ بخش دے گاتمہارے لیے تمہارے گناہوں کواور جو کوئیاطاعت کرے گااللہ کیاور اس کے رسول کیتو تحقیقوہ کامیاب ہواکامیاب ہونابہت بڑا
By Nighat Hashmi
یُّصۡلِحۡلَکُمۡاَعۡمَالَکُمۡوَیَغۡفِرۡلَکُمۡذُنُوۡبَکُمۡوَمَنۡیُّطِعِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَقَدۡفَازَفَوۡزًاعَظِیۡمًا
وہ درست کر دے گاتمہارے لیے تمہارے اعمال اور وہ معاف  کرد ے گا تمہارے لیے تمہارے گناہ اور جواطاعت کر ےگا اللہ تعالیٰ  کی اور اس کے رسول کیتو یقیناً اس نے کامیابی حاصل کر لیکامیابی بڑی