لِّیَسۡئَلَ | الصّٰدِقِیۡنَ | عَنۡ صِدۡقِہِمۡ | وَاَعَدَّ | لِلۡکٰفِرِیۡنَ | عَذَابًا | اَلِیۡمًا |
تا کہ وہ سوال کرے | سچوں سے | ان کے سچ کے بارے میں | اور اس نے تیار کر رکھا ہے | کافروں کے لیے | عذاب | دردناک |
لِّیَسۡئَلَ | الصّٰدِقِیۡنَ | عَنۡ صِدۡقِہِمۡ | وَاَعَدَّ | لِلۡکٰفِرِیۡنَ | عَذَابًا | اَلِیۡمًا |
تا کہ وہ سوال کرے | سچوں سے | ان کی سچائی کے بارے میں | اور اس نے تیارکررکھا ہے | کافروں کے لیے | عذاب | دردناک |