Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلِادۡعُواالَّذِیۡنَزَعَمۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِلَایَمۡلِکُوۡنَمِثۡقَالَذَرَّۃٍفِی السَّمٰوٰتِوَلَافِی الۡاَرۡضِوَمَالَہُمۡفِیۡہِمَامِنۡ شِرۡکٍوَّمَالَہٗمِنۡہُمۡمِّنۡ ظَہِیۡرٍ
کہہ دیجیےپکاروان کو جنہیںسمجھتے ہو تم(معبود)سوائےاللہ کےنہیں وہ مالک ہو سکتے برابر ذرے کے آسمانوں میںاور نہزمین میںاور نہیںان کے لیے ان دونوں میں کوئی حصہاور نہیںاس کے لیے ان میں سے کوئی مددگار
By Nighat Hashmi
قُلِادۡعُواالَّذِیۡنَزَعَمۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِلَایَمۡلِکُوۡنَمِثۡقَالَذَرَّۃٍفِی السَّمٰوٰتِوَلَا فِی الۡاَرۡضِوَمَالَہُمۡفِیۡہِمَامِنۡ شِرۡکٍوَّمَالَہٗمِنۡہُمۡمِّنۡ ظَہِیۡرٍ
آپ کہہ دیں پکارو جن کے  بارے میں گمان کیا ہے تم نے سوائے اللہ کے نہیں وہ ملکیت رکھتے برابر ذرے کے آسمانوں میں اور نہ زمین میں اور نہ ہی ان کے لیے ان دونوں میں کوئی حصہ ہےاور نہ ہی اس کا ان میں سے کوئی مددگار