Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاِنَّرَبِّیۡیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَیَقۡدِرُلَہٗوَمَاۤاَنۡفَقۡتُمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَہُوَیُخۡلِفُہٗوَہُوَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
کہہ دیجیےبےشکرب میراوہ پھیلاتا ہےرزق کوجس کے لیےوہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سےاور وہ تنگ کر دیتا ہےاس کے لیےاور جوتم خرچ کرتے ہوکچھ بھیتو وہوہ بدلہ دیتا ہے اس کااور وہبہتر ہےسب رزق دینے والوں میں
By Nighat Hashmi
قُلۡاِنَّرَبِّیۡیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَیَقۡدِرُلَہٗوَمَاۤاَنۡفَقۡتُمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَہُوَیُخۡلِفُہٗوَہُوَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
آپ کہہ دیں یقیناً رب میرا فراخ کر تا ہےرزق جس کے لیے وہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سے اور وہی تنگ کر تا ہےاس کے لیے اور جو خرچ کرتے ہو تمکو ئی چیز پس وہی اس کا بدلہ بھی دیتا ہے اور وہی بہترین رزق دینے والا ہے