قَالُوۡا | سُبۡحٰنَکَ | اَنۡتَ | وَلِیُّنَا | مِنۡ دُوۡنِہِمۡ | بَلۡ | کَانُوۡا | یَعۡبُدُوۡنَ | الۡجِنَّ | اَکۡثَرُہُمۡ | بِہِمۡ | مُّؤۡمِنُوۡنَ |
وہ کہیں گے | پاک ہے تو | تو ہی | دوست ہے ہمارا | ان کے سوا | بلکہ | تھے وہ | وہ عبادت کرتے | جنوں کی | اکثر ان کے | انہیں پر | ایمان لانے والے تھے |
قَالُوۡا | سُبۡحٰنَکَ | اَنۡتَ | وَلِیُّنَا | مِنۡ دُوۡنِہِمۡ | بَلۡ | کَانُوۡا | یَعۡبُدُوۡنَ | الۡجِنَّ | اَکۡثَرُہُمۡ | بِہِمۡ | مُّؤۡمِنُوۡنَ |
وہ کہیں گے | پاک ہے تیری ذات | آپ ہی | دوست ہیں ہمارے | ان کی بجائے | بلکہ | تھے وہ | عبادت کر تے | جنوں کی | اکثر ان کے | ان ہی پر | ایمان لانے والے تھے |