Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاِنۡضَلَلۡتُفَاِنَّمَاۤاَضِلُّعَلٰی نَفۡسِیۡوَاِنِاہۡتَدَیۡتُفَبِمَایُوۡحِیۡۤاِلَیَّرَبِّیۡاِنَّہٗسَمِیۡعٌقَرِیۡبٌ
کہہ دیجیےاگرمیں بھٹک گیاتو بےشکمیں بھٹکتا ہوںاپنی جان پراور اگرہدایت پا گیا میںتو بوجہ اس کے جووحی کیمیری طرفمیرے رب نےبےشک وہخوب سننے والا ہےبہت قریب ہے
By Nighat Hashmi
قُلۡاِنۡضَلَلۡتُفَاِنَّمَاۤاَضِلُّعَلٰی نَفۡسِیۡوَاِنِاہۡتَدَیۡتُفَبِمَایُوۡحِیۡۤاِلَیَّرَبِّیۡاِنَّہٗسَمِیۡعٌقَرِیۡبٌ
آپ کہہ دیں اگر میں گمراہی پر ہوںتو یقیناً گمراہ ہوں گااوپر اپنی جان کےاور اگر میں نے ہدایت پائی تو اس وجہ سے جو وحی بھیجتا ہےمیری طرف میرا رب بلاشبہ وہ سب کچھ سننے والا قریب ہے