| وَلَوۡ | تَرٰۤی | اِذۡ | فَزِعُوۡا | فَلَا | فَوۡتَ | وَاُخِذُوۡا | مِنۡ مَّکَانٍ | قَرِیۡبٍ |
| اور کاش | آپ دیکھتے | جب | وہ گھبرا جائیں گے | تو نہ | بچنا ہو گا(ان کے لیے) | اور وہ پکڑ لیے جائیں گے | جگہ سے | قریب کی |
| وَلَوۡ | تَرٰۤی | اِذۡ | فَزِعُوۡا | فَلَا فَوۡتَ | وَاُخِذُوۡا | مِنۡ مَّکَانٍ | قَرِیۡبٍ |
| اور کاش | آپ دیکھیں | جب | گھبرائے ہوئے ہوں گے وہ سب | پھر بچ کر نہ بھاگ سکیں گے | اور وہ پکڑے جائیں گے | جگہ سے | قریب کی |