| وَّقَالُوۡۤا | اٰمَنَّا | بِہٖ | وَاَنّٰی | لَہُمُ | التَّنَاوُشُ | مِنۡ مَّکَانٍۭ | بَعِیۡدٍ |
| اور وہ کہیں گے | ایمان لائے ہم | اس پر | اور کہاں سے ہو گا | ان کے لیے | حاصل کرنا(ایمان کا) | جگہ سے | دور کی |
| وَّقَالُوۡۤا | اٰمَنَّا | بِہٖ | وَاَنّٰی | لَہُمُ | التَّنَاوُشُ | مِنۡ مَّکَانٍۭ بَعِیۡدٍ |
| اور کہیں گے | ہم ایمان لائے | ساتھ اس کے | حالانکہ کہاں ہے | ان کے لیے | حاصل کر نا | دور کی جگہ سے |