وَحِیۡلَ | بَیۡنَہُمۡ | وَبَیۡنَ | مَا | یَشۡتَہُوۡنَ | کَمَا | فُعِلَ | بِاَشۡیَاعِہِمۡ | مِّنۡ قَبۡلُ | اِنَّہُمۡ | کَانُوۡا | فِیۡ شَکٍّ | مُّرِیۡبٍ |
اور رکاوٹ ڈال دی جائے گی | درمیان ان کے | اور درمیان | اس کے جو | وہ خواہش کریں گے | جیسے | کیا گیا | ساتھ ان کے ساتھیوں کے | اس سے پہلے | بےشک وہ | تھے وہ | ایک شک میں | بےچین کرنے والے |
وَحِیۡلَ | بَیۡنَہُمۡ | وَبَیۡنَ | مَا | یَشۡتَہُوۡنَ | کَمَا | فُعِلَ | بِاَشۡیَاعِہِمۡ | مِّنۡ قَبۡلُ | اِنَّہُمۡ | کَانُوۡا | فِیۡ شَکٍّ | مُّرِیۡبٍ |
اور رکاوٹ کھڑی کر دی جائے گی | ان کے درمیان | اور درمیان | جن کی | وہ تمنا کر رہے ہوں گے | جیسا کہ | کیا گیا | ان جیسوں کے ساتھ | اس سے پہلے | بلاشبہ وہ | تھے | شک میں | بے چپن کر نے والے |