وَیَرَی | الَّذِیۡنَ | اُوۡتُوا | الۡعِلۡمَ | الَّذِیۡۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | مِنۡ رَّبِّکَ | ہُوَ | الۡحَقَّ | وَیَہۡدِیۡۤ | اِلٰی صِرَاطِ | الۡعَزِیۡزِ | الۡحَمِیۡدِ |
اور دیکھتے ہیں | وہ جو | دیئے گئے | علم | کہ جو | نازل کیا گیا | آپ کی طرف | آپ کے رب کی طرف سے | وہی | حق ہے | اور وہ رہنمائی کرتی ہے | طرف راستے کے | بہت زبردست | خوب تعریف والے کے |
وَیَرَی | الَّذِیۡنَ | اُوۡتُوا | الۡعِلۡمَ | الَّذِیۡۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | مِنۡ رَّبِّکَ | ہُوَ | الۡحَقَّ | وَیَہۡدِیۡۤ | اِلٰی | صِرَاطِ | الۡعَزِیۡزِ | الۡحَمِیۡدِ |
اور دیکھتے ہیں | وہ لو گ | جنہیں دیا گیا | علم | جو | نازل کیا گیا | آپ کی طرف | آپ کے رب کی جناب سے | وہ | حق ہے | اور وہ راہ نمائی کر تا ہے | طرف | راستے کی | سب پر غالب | تمام خو بیوں والا ہے |