Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَایَفۡتَحِاللّٰہُلِلنَّاسِمِنۡ رَّحۡمَۃٍفَلَامُمۡسِکَلَہَاوَمَایُمۡسِکۡفَلَامُرۡسِلَلَہٗمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
جوکھول دےاللہ لوگوں کے لیے کوئی رحمتتو نہیںکوئی بند کرنے والااسےاور جووہ بند کر دےتو نہیںکوئی بھیجنے والااسےبعد اس کےاور وہبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
مَایَفۡتَحِاللّٰہُلِلنَّاسِمِنۡ رَّحۡمَۃٍفَلَا مُمۡسِکَلَہَاوَمَایُمۡسِکۡفَلَا مُرۡسِلَلَہٗمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
جو کچھکھول دیتاہےاللہ تعالیٰلوگوں کے لیےرحمت میں سےتو نہیں کوئی بند کرنے والااسےاور جسےوہ بند کردیتا ہےتو نہیں کوئی بھیجنے والااس کے لیےاس کے بعداور وہسب پر غالبکمال حکمت والا ہے