Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاَوۡرَثۡنَاالۡکِتٰبَالَّذِیۡنَاصۡطَفَیۡنَامِنۡ عِبَادِنَافَمِنۡہُمۡظَالِمٌلِّنَفۡسِہٖوَمِنۡہُمۡمُّقۡتَصِدٌوَمِنۡہُمۡسَابِقٌۢبِالۡخَیۡرٰتِبِاِذۡنِ اللّٰہِذٰلِکَہُوَالۡفَضۡلُالۡکَبِیۡرُ
پھروارث بنایا ہم نےکتاب کاان کو جنہیں چن لیا ہم نے اپنے بندوں میں سےتو ان میں سے کوئیظلم کرنے والا ہےاپنی جان پراور ان میں سے کوئیمیانہ رو ہےاور ان میں سے کوئیسبقت لے جانے والا ہےنیکیوں میں اللہ کے اذن سےیہی ہےوہفضلبہت بڑا
By Nighat Hashmi
ثُمَّاَوۡرَثۡنَاالۡکِتٰبَالَّذِیۡنَاصۡطَفَیۡنَامِنۡ عِبَادِنَافَمِنۡہُمۡظَالِمٌلِّنَفۡسِہٖوَمِنۡہُمۡمُّقۡتَصِدٌوَمِنۡہُمۡسَابِقٌۢبِالۡخَیۡرٰتِبِاِذۡنِ اللّٰہِذٰلِکَہُوَالۡفَضۡلُالۡکَبِیۡرُ
پھروارث بنایاہم نےاس کتاب کاان لوگوں کوجن کو منتخب فرمایاہم نےاپنے بندوں میں سےچنانچہ ان میں سےکوئی ظلم کرنے والاہےاپنے نفس پراور ان میں سےکوئی میانہ رو ہےاور ان میں سےکوئی آگے نکل جانے والاہےنیکیوں میںاللہ کے حکم سےیہیوہفضل ہےبہت بڑا