وَ الشَّمۡسُ | تَجۡرِیۡ | لِمُسۡتَقَرٍّ | لَّہَا | ذٰلِکَ | تَقۡدِیۡرُ | الۡعَزِیۡزِ | الۡعَلِیۡمِ |
اور سورج | وہ چل رہا ہے | ٹھکانے کے لیے | اپنے | یہ | اندازہ ہے | بہت زبردست کا | خوب علم والے کا |
وَ الشَّمۡسُ | تَجۡرِیۡ | لِمُسۡتَقَرٍّ لَّہَا | ذٰلِکَ | تَقۡدِیۡرُ | الۡعَزِیۡزِ | الۡعَلِیۡمِ |
اور سورج | چل رہا ہے | اپنے ٹھکانے کی طرف | یہ ہے | اندازہ | سب پر غالب | سب کچھ جاننے والے کا |