فَلَا | یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | تَوۡصِیَۃً | وَّلَاۤ | اِلٰۤی اَہۡلِہِمۡ | یَرۡجِعُوۡنَ |
پس نہ | وہ استطاعت رکھتے ہوں گے | وصیت کرنے کی | اور نہ | طرف اپنے گھر والوں کے | وہ پلٹ سکیں گے |
فَلَا | یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | تَوۡصِیَۃً | وَّلَاۤ | اِلٰۤی اَہۡلِہِمۡ | یَرۡجِعُوۡنَ |
پهر نہ | وہ طاقت رکهیں گے | وصیت کی | اور نہ ہی | اپنے گھر والوں کی طرف | وه لوٹیں گے |