Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर न तो वे कोई वसीयत कर पाएँगे और न अपने घर वालों की ओर लौट ही सकेंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرنہ وہ وصیت کی طاقت رکھیں گے اورنہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف لوٹیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس نہ تو وہ کوئی وصیت کر پائیں گے اور نہ اپنے لوگوں کے پاس لوٹ ہی سکیں گے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اس وقت ) وہ نہ کوئی وصیت کر سکیں گے اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف واپس جا سکیں گے ۔

By Moudoodi

اور اس وقت یہ وصیت تک نہ کر سکیں گے ، نہ اپنے گھروں کو پلٹ سکیں 46 گے ۔ ع

By Mufti Naeem

بس وہ لوگ نہ تو وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف ہی واپس جاسکیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر نہ یہ کوئی وصیت کرسکیں گے ، اور نہ اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاسکیں گے ۔

By Noor ul Amin

اس وقت وہ نہ تووصیت کر سکیں گے اور نہ ہی اپنے گھروں کو جاسکیں گے

By Kanzul Eman

تو نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر پلٹ کرجائیں ( ف٦٦ )

By Tahir ul Qadri

پھر وہ نہ تو وصیّت کرنے کے ہی قابل رہیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس پلٹ سکیں گے