Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّابَلَغَمَعَہُالسَّعۡیَقَالَیٰبُنَیَّاِنِّیۡۤاَرٰیفِی الۡمَنَامِاَنِّیۡۤاَذۡبَحُکَفَانۡظُرۡمَاذَاتَرٰیقَالَیٰۤاَبَتِافۡعَلۡمَاتُؤۡمَرُسَتَجِدُنِیۡۤاِنۡشَآءَاللّٰہُمِنَ الصّٰبِرِیۡنَ
پھر جب وہ پہنچاساتھ اس کےدوڑ دھوپ کوکہااے میرے بیٹےکہ بےشک میںمیں نےدیکھا ہے خواب میں کہ میںمیں ذبح کر رہا ہوں تجھے تو دیکھکیا ہےتیری رائےاس نے کہااے میرے ابا جانآپ کر ڈالیےجوآپ حکم دیئے گئے ہیںضرور آپ پائیں گے مجھےاگرچاہا اللہ نے صبر کرنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
فَلَمَّابَلَغَمَعَہُالسَّعۡیَقَالَیٰبُنَیَّاِنِّیۡۤاَرٰیفِی الۡمَنَامِاَنِّیۡۤاَذۡبَحُکَفَانۡظُرۡمَاذَاتَرٰیقَالَیٰۤاَبَتِافۡعَلۡمَاتُؤۡمَرُسَتَجِدُنِیۡۤاِنۡشَآءَاللّٰہُمِنَ الصّٰبِرِیۡنَ
پھر جبوہ پہنچااس کے ساتھبھاگ دوڑ (کی عمر)کواس نے کہااے میرے پیارے بیٹےیقیناًمیںدیکھتا ہوںخواب میںیقیناًمیںذبح کررہا ہوں تمہیںتو دیکھوکیاتمہاری رائے ہےاس نے کہااے میرے ابا جانکریںجوآپ کو حکم دیاجارہاہےضرور آپ مجھے پائیں گےاگرچاہااللہ تعالیٰ نےصبر کرنے والوں میں سے