قَدۡ | صَدَّقۡتَ | الرُّءۡیَا | اِنَّا | کَذٰلِکَ | نَجۡزِی | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
تحقیق | سچ کر دکھایا تو نے | خواب کو | بےشک ہم | اسی طرح | ہم بدلہ دیتے ہیں | محسنین کو |
قَدۡ | صَدَّقۡتَ | الرُّءۡیَا | اِنَّا | کَذٰلِکَ | نَجۡزِی | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
یقیناً | تو نے سچ کردکھایا | خواب | بلاشبہ ہم | ایساہی | ہم بدلہ دیتے ہیں | نیکی کرنے والوں کو |